صاحب ہدایت کی نظر
اپنی طرح کی اثر پذیریوں کے ساتھ موجود رہتی ہے
ہمارے رہنما نے ہمیں یہی راہِ ہدایت دکھائی ہے
اور یہی راز سمجھایا ہے
یہاں ہر طرح کے حالات میں رہ کر دیکھا ہے
اپنے کیے کا نتیجہ خود ہی بھگتنا پڑتا ہے
اللہ جل شانہ کے ذکر کے بغیر
اہلِ خبر کو بھی کچھ نظر نہیں آتا
آنکھیں ہی دولت نظر کا سرچشمہ ہیں
اور اس حقیقت سے گمراہ نہیں ہونا چاہیے
سچل کو راہنما نے ہمراہ ہو کر یہی رمز سکھائی ہے
سندھی کلام؛ سچل سرمست
خواجہ عبدالوہاب فاروقی
اردو ترجمہ؛ صدیق طاہر
No comments:
Post a Comment