Tuesday, 18 July 2023

تھوڑا تھوڑا چین ملا ہے

 تھوڑا تھوڑا چین مِلا ہے


آج پرانی الماری سے

خط اور اِک تصویر ملی ہے

جِن کو تک کر برسوں بعد

بوڑھی اور مُرجھائی آنکھوں کو

تھوڑا تھوڑا چین مِلا ہے


شوزب حکیم

No comments:

Post a Comment