Wednesday, 19 July 2023

جس کا زیور کبھی تھیں قندیلیں

 ماہیا/*ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


جس کا زیور کبھی تھیں قندیلیں

اس حویلی کے اب مقدر میں

کچھ کبوتر ہیں، کچھ ابابیلیں


اظہار وارثی

No comments:

Post a Comment