Friday, 9 July 2021

خواب کا کاسہ پکڑے آنکھیں

 خواب کا کاسہ پکڑے آنکھیں 


شنید ہے

کہ ان دنوں تیری آنکھیں بھی

خواب کا کاسہ پکڑے

در بدر

دِید کے سکوں کے لیے خوب ترستی ہیں


نازش غفار

No comments:

Post a Comment