عشق مشکل ہے مگر کام بہت اچھا ہے
عشق میں وصل کا انعام بہت اچھا ہے
وصل کو لوگ برا کہتے ہیں، برا کہتے ہیں
میں تو کہتا ہوں کہ یہ کام بہت اچھا ہے
لوگ کہتے ہیں کہ بد سے ہے یہ بدنام برا
تو یہ کہہ دے کہ یہ بدنام بہت اچھا ہے
لوگ کہتے ہیں یہ حسنین تیرے بارے میں
کام کرتا ہے غلط، نام بہت اچھا ہے
حسنین سائر
No comments:
Post a Comment