رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
جتن
میں نے عمر بھر
جسے یاد کیا
اب عمر کے
ان لمحوں میں
اسے بھلانے کے
جتن بھی رائیگاں
معلوم ہوتے ہیں
کیا ہم جہاں ہوتے ہیں
وہیں ہوتے ہیں؟
یوسف عالمگیرین
No comments:
Post a Comment