رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
جام آنکھوں سے اپنی پلا ساقیا
جام ایسا کہ آئے مزا ساقیا
لب ترسنے لگے مے کی جب پیاس کو
مے کدے میں تِرے آ گیا ساقیا
مجھ کو ہے پیاس بس تیرے ہی عشق کی
پیاس آ کر مِری تو بجھا ساقیا ہے
آرزو ہے یہی میرے دل میں نہاں
پینا ہے مجھ کو جام وفا ساقیا
زاہد ممتاز
No comments:
Post a Comment