Friday, 16 August 2024

نعت کہنے کا جوں ہی ارادہ کیا

 عارفانہ کلام حمد نعت منقبت


نعت کہنے کا جوں ہی ارادہ کیا

ذہن و دل پر عجب خوف طاری ہوا

کس زباں سے کروں ان کی نعت و ثنا

میں خطا کار ہوں، وہ حبیبِ خدا

خالق دو جہاں ، قادر کُن فکاں

انﷺ کا رطب الساں

پڑھ کے صلی علیٰ، جب اٹھایا قلم

انگلیوں میں قلم تھر تھرانے لگا

عشق احمدﷺ نے دکھلایا دنیا اثر

نعت پر نعت کہنے لگا دم بدم

ایک بھی اس میں مقبول ہو جائے گر

زندگی میری نور علیٰ نور ہو


ایس ایم عقیل

No comments:

Post a Comment