Sunday 25 August 2024

چیز اول کتاب و سنت ہے

 عارفانہ کلام حمد نعت منقبت


پہلے یہ ہے کہ اندرین اخبار

یک حدیث اس طرح سے ہے اے یار

چیز اول کتاب و سنت ہے

دوسری چیز میری عترت ہے

یارو اس بات کو بھی حق سمجھو

ذکر سنت نہ جن حدیثوں میں ہو

وہاں بھی ہے سنت شیر لف مراد

متفق اوس پہ ہیں سب اہلِ رشاد

فی الحقیقت کتاب و سنتِ شاہ

ایک بین بی تردد ای آگاہ


آگاہ ویلوری

محمد باقر آگاہ شافعی ویلوری

No comments:

Post a Comment