Saturday, 23 May 2020

لوگ کہتے ہیں زمانے میں محبت کم ہے

لوگ کہتے ہیں زمانے میں محبت کم ہے​
یہ اگر سچ ہے تو اس میں حقیقت کم ہے​
چند لوگوں نے اگر محل بنا رکھے ہیں​
اس کا مطلب نہیں کہ شہر میں غربت کم ہے​
اک ہم ہی نہ تھے جو یوں فراموش ہوئے ورنہ​
بھول جانے کی اس شخص کو عادت کم ہے​
کیوں نہ ہم چھوڑ چلیں شہر کی رونق ساغر​
ویسے بھی اب اسے میری ضرورت کم ہے​

 ساغر صدیقی 

No comments:

Post a Comment