Saturday, 12 September 2020

حسن والوں کو ستانے میں مزہ آتا ہے

فلمی گیت

حسن والوں کو ستانے میں مزہ آتا ہے
وہ جو روٹھے تو منانے میں مزہ آتا
حسن والوں کو ستانے میں مزہ آتا ہے

جام مانگا تو دیا ساقی نے ہنس کر یہ جواب
مجھ کو نظروں سے پلانے میں آتا ہے
حسن والوں کو ستانے میں مزہ آتا ہے

نہیں آنا ہے تو آنے کا بہانہ کر لے
مجھ کو ہر جھوٹے بہانے میں مزہ آتا
حسن والوں کو ستانے میں مزہ آتا ہے

وہ جو روٹھے تو منانے میں مزہ آتا
حسن والوں کو ستانے میں مزہ آتا ہے

پیام سعیدی

No comments:

Post a Comment