فلمی گیت
جھلمل ستاروں کا آنگن ہو گا
رم جھم برستا ساون ہو گا
ایسا سندر سپنا اپنا جیون ہو گا
جھلمل ستاروں کا آنگن ہو گا
رم جھم برستا ساون ہو گا
پریم کی گلی میں اک چھوٹا سا گھر بنائیں گے
پریم کی گلی میں،۔۔۔ ہو او او او او
کلیاں نا ملیں، نا سہی کانٹوں سے سجائیں گے
بگیا سے سندر وہ بن ہو گا
رم جھم برستا ساون ہو گا
جھلمل ستاروں کا آنگن ہو گا
رم جھم برستا ساون ہو گا
تیری آنکھوں سے سارا سنسار میں دیکھوں گی
تیری آنکھوں سے،۔۔۔ ہو او او او او
دیکھوں کی اِس پار یا اُس پار میں دیکھوں گی
نینوں کو تیرا ہی درشن ہو گا
رم جھم برستا ساون ہو گا
جھلمل ستاروں کا آنگن ہو گا
رم جھم برستا ساون ہو گا
پھر تو مست ہواؤں کے ہم جھونکے بن جائیں گے
پھر تو مست ہواؤں کے،۔۔۔ ہو او او او او
پھر تو مست ہواؤں کے ہم جھونکے بن جائیں گے
نیناں سندر سپنوں کے جھروکے بن جائیں گے
من آشاؤں کا درپن ہو گا
رم جھم برستا ساون ہو گا
جھلمل ستاروں کا آنگن ہو گا
رم جھم برستا ساون ہو گا
آنند بخشی
No comments:
Post a Comment