رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
دہلیزوں پر
خوف کے پہرے
گلیوں میں
چیخیں آوازیں
دیواروں سے
لپٹے سانپ
سڑکوں پر
بے جان پرندے
بکھرے پَر
سب رستے
سُنسان
اس بستی سے تو بہتر تھا
جنگل میں
انسان
یونس خیال
No comments:
Post a Comment