رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
انتظار
لوٹ آؤ کہ نیند سے جاگیں
لفظ سوئے پڑے ہیں صدیوں سے
خامشی چیختی ہے راتوں میں
کرن رباب نقوی
No comments:
Post a Comment