Friday, 9 July 2021

سلگتا ریگزار بھٹکتی پیاس دور اک سراب

سلگتا ریگزار


بھٹکتی پیاس

دور جھلملاتا اک سراب

جو نظر میں آ رہا ہے

وہ سمجھ میں آ رہا ہے

در حقیقت کچھ نہیں

ایک اندازہ ہے بس

ہر ایک سچ

اپنے جھٹلائے جانے کا منتظر ہے


ونیت راجا

No comments:

Post a Comment