Wednesday, 27 October 2021

ہر گلی لے کے نکلتے ہیں علم غازی کا

 ہر گلی لے کے نکلتے ہیں علم غازی کا 


مشکلو تیر جفاؤں کے چلاؤ آؤ

اسمِ عباس کی سینے پہ سپر رکھتے ہیں

گھیر لیتی ہے کبھی گردشِ دوراں جو ہمیں

درعباس پہ خاموشی سے سر رکھتے ہیں

ہر گلی لے کے نکلتے ہیں علم غازی کا 

صفِ دشمن کو یونہی زیر و زبر رکھتے ہیں


سیدہ رباب عابدی

No comments:

Post a Comment