رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اختتام
تم خواب میں ملے
میرا ہاتھ تھاما
اور ہتھیلی پر ایک پھول پر رکھ دیا
جب میں جاگی
پھول بکھر چکا تھا
لیکن خوشبو آج بھی باقی ہے
سو اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ
ادھوری نظم کیسے پوری ہو
عائزہ علی خان
No comments:
Post a Comment