عارفانہ کلام نعتیہ کلام
شب برأت
لطف و کرم و عطا کی ساعت آئی
بخشش کا پیام لے کے رحمت آئی
جو مانگو گے آج دل سے مل جائے گا
مانگو، مانگو، شبِ برأت آئی
پروانۂ مغفرت کی ساعت آئی
فردوس بکف ہوائے جنت آئی
دوزخ سے رہائی ہو گی ان شاءاللہ
آئی، آئی، شب برأت آئی
نصیر سراجی
No comments:
Post a Comment