Tuesday, 25 October 2022

تمہارے بدن کی حدت حصار یار چاہیے

 حصار یار چاہیے


تمہارے بدن کی حدت

مِری روح کی یخ بستگی کا علاج

مِری روح پھر سے ٹھٹھرنے لگی ہے

مِری ہی رگوں میں یہ جمنے لگی ہے


غزالہ تبسم خاکوانی

No comments:

Post a Comment