Monday, 31 October 2022

آتشدانوں سے اپنے دہکتے ہوئے سینے نکالو

 آتشدان


آتشدانوں سے

اپنے دہکتے ہوئے سینے نکالو

ورنہ آخر دن

آگ اور لکڑی کو اشرف المخلوقات

بنا دیا جائے گا


سارا شگفتہ

سارہ شگفتہ

No comments:

Post a Comment