Sunday, 19 March 2023

اداسی کا اثاثہ ہوں

 شب بخیر


وہ جن کا اجر بھی شاید

صعوبت در صعوبت ہے

میں ان دُشوار لمحوں کی

اُداسی کا اثاثہ ہوں


سونیا کانجو

No comments:

Post a Comment