رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کی شاہکار شاعری کا خزانہ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
کافی
پھینٹ پھینٹ کر
گھول گھول کے
گھونٹ گھونٹ میں
چسکے لے کر
پی جاتے ہیں
کافی جیسے کڑوے لہجے
شکر جیسے میٹھے لفظ
رخشندہ بتول
No comments:
Post a Comment