عارفانہ کلام حمد نعت منقبت
یہ فضل ہے خدا کا کہ پہنچا مدینہ میں
پوری ہوئی مراد کہ آیا مدینہ میں
بے شک یہ فضل رب کے سوا اور کچھ نہیں
ورنہ شتاب ایسے نہ جاتا مدینہ میں
کر کے طواف کعبے کا مکہ سے چل پڑا
کرنے سلام آپﷺ کو پہنچا مدینہ میں
ایسا لگا کہ جان نکل جائے گی مری مدینہ میں
رو کے تڑپ کے ٹوٹ کے چھوڑا
میں بھیہ ہوں خوش نصیب زمانے میں اے ذکی
دل میں بسا کے رکھا ہوں مکہ مدینہ میں
کوکب ذکی
No comments:
Post a Comment