عارفانہ کلام حمد نعت منقبت
رکھیے ذوق سفر مدینے کا
کھل ہی جائے گا در مدینے کا
اس کو سرکار خود بلائیں گے
ہو ارادہ اگر مدینے کا
بخت جاگا ہے، حاجیو تم کو
ہو مبارک سفر مدینے گا
کہیو میرا سلام ان کو جب
شہر آئے نظر مدینے کا
جا کے آنا نہ پھر کوئی چاہے
ہے کچھ ایسا اثر مدینے کا
محمد حفیظ بیتاب
No comments:
Post a Comment