Thursday, 6 February 2025

محبت کیا ہے ایک پھول کے مانند

 حقیقت


محبت کیا ہے؟

ایک پُھول کے مانند

جِس کو اِک نہ اِک دِن

بِکھر ہی جانا ہے

مگر

محبت اور پُھول کو

کِھلنے سے

بھلا کوئی

روک سکا ہے؟


شاہین زیدی

No comments:

Post a Comment