رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
محبت میں انا کو تولتا ہے
وہ میرے ساتھ کم ہی بولتا ہے ہے
میرے بارے میں رکھتا ہے تجسس
وہ اپنے راز کم ہی کھولتا ہے
تمہارے ہجر کا لمحہ یقیناً
ہماری شاعری میں بولتا ہے
نہ جانے کیا نشہ ہے اس میں عاشی
جو دیکھے اس کو اکثر ڈولتا ہے
عائشہ غفار عاشی
No comments:
Post a Comment