دولتِ شب کے آستانے پر
ناگ بیٹھا رہا خزانے پر
آفتیں بول کر نہیں آتیں
ہم ہمیشہ سے ہیں نشانے پر
سازشیں کر رہا ہے کیا کیا دل
اس میں ڈبکی لگا کے آیا ہوں
کھل گیا ہے بدن نہانے پر
کیجئے احترامِ صبح ذرا
روٹھنا چھوڑئیے جگانے پر
احمد سوز
No comments:
Post a Comment