فلمی گیت
تیرے مکھڑے کی دیکھی جھلک جب سے
میری لاگی ناں سیاں پلک تب سے
تیرے مکھڑے کی دیکھی جھلک جب سے
پیار میں تیرے جادو بھرا ہے
چین جیا کا لوٹ لیا ہے
جا کے بولوں گی سب سے جلم سب سے
تیرے مکھڑے کی دیکھی جھلک جب سے
میری لاگی ناں سیاں پلک تب سے
جام نجر کا چھلکا چھلکا
درد ہے دل میں ہلکا ہلکا
میں تو ہو گئی ہوں بلم کب سے
میں تو ہو گئی ہوں بلم کب سے
تیرے مکھڑے کی دیکھی جھلک جب سے
میری لاگی ناں سیاں پلک تب سے
پی ایل سنتوشی
(پیارے لال سنتوشی)
No comments:
Post a Comment