Monday, 2 November 2020

بستیوں میں رہے پر اکیلے رہے

 چاند پر


وہاں کون تھا؟

کس سے کہتے کہ ہم

بستیوں میں رہے پر اکیلے رہے

کس سے کہتے کہ ہم

چھوڑ کر بستیاں بھاگ کر آئے ہیں

کس سے کہتے کہ ہم

اپنی تنہائیاں ساتھ ہی لائے ہیں

وہاں کون تھا؟


محمد علوی

No comments:

Post a Comment