رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ملال
بچھڑ گیا ہے تو اب ملال کیا کرنا
کہ گئے ہوئے کو آواز دے کر کیا کرنا
ستم ظریفی ہے یہ اس کی تو سہ لے اسے
پرانے زخموں کو کرید کرید کر کیا کرنا
شباب ہے وقت کے ساتھ ساتھ ڈھل ہی جاتا ہے
پرانے قصوں کو چھیڑ کر حشر برپا اب کیا کرنا
آصف محمود
No comments:
Post a Comment