رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ایوارڈ
آ تمہیں یہ بتاتا ہوں آج
جیت کر ہار کیسے ہوتی ہے
اپنے سچے خلوص سے مجھ کو
اپنی بانہوں میں تھام لینا تم
اپنی سچی وفائیں سونپ کے پھر
اپنی زلفوں میں ڈھانپ لینا
کچھ اس طرح تم مجھے ہرا دینا
مجھ سے لے لینا تم مِرا ایوارڈ
احسان سہگل
No comments:
Post a Comment