رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ایک مایوس دوست کے لیے نظم
میرے کمرے میں یہ ناکارہ کلاک
سوئیاں رکی ہوئیں
چہرہ میلا کچیلا
یہ بھی دن کو ایک مرتبہ
صحیح وقت بتاتا ہے
اور ایک مرتبہ رات کو
سلیم الرحمٰن
No comments:
Post a Comment