Tuesday, 12 April 2022

رستے میں پڑے روڑے پتھر

 رستے میں پڑے روڑے پتھر

پہرہ دیتے وردی والے

دور سے آتا شور شرابا

نُکڑ پہ پڑی خالی بوتل

کار کے نیچے سوتا کتا

اور غبار اڑاتی ہوائیں

سب کچھ اچھا لگتا ہے

جب چلنے کی آزادی ہو


نینا عادل 

No comments:

Post a Comment