رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
جسے ہم شیخ سمجھے تھے
وہ کافر کا ہے آلہ کار
جسے ملاح جانا تھا
وہ ابلیسی سے محو کار
جو واعظ تھا
وہ دستور عمل پہ آپ تھا بیزار
نفس کے لوگ ہیں پیوند
کوئی آگے کوئی پیچھے
زنار کفر نہ چھوڑی
گے گر خاک کے نیچے
سایل بشیر وانی
سائل بشیر وانی
No comments:
Post a Comment