رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
یہ کیسی رات اُتری ہے
ہوا کا شور ہے
رستے مگر چُپ چاپ لیٹے ہیں
محاذوں سے خبر چلتی ہوئی
جب شہر میں پہنچی
تو آنکھیں تیرگی کی تھپکیاں لینے کی عادی تھیں
کسی میں خوابِ رنگیں تھا
کسی میں آخری آنسو
توصیف خواجہ
No comments:
Post a Comment