رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
محبت
محبت تو عبادت ہے
سمجھ پاؤں تو راحت ہے
نہ سمجھوں تو اذیت ہے
یہاں ڈرنا تو بدعت ہے
سبھی کی اس میں شرکت ہے
نگاہوں کی تجارت ہے
یہ دل کی اک شرارت ہے
میں کہہ دوں کچھ اجازت ہے
مجھے تم سے محبت ہے
حماد باقر
No comments:
Post a Comment