Monday, 21 November 2016

نقرئی گھنٹیاں سی بجتی ہیں

دور کی آواز
نقرئی گھنٹیاں سی بجتی ہیں
دھیمی آواز میرے کانوں میں
دور سے آ رہی ہے، تم شاید
بھولے بِسرے ہوۓ زمانوں میں 
اپنی میری شرارتیں، شکوے 
یاد کر کر کے ہنس رہی ہو کہیں

اختر الایمان

No comments:

Post a Comment