شہرِ وفا میں لوگ ملے بے وفا بہت
کچھ خاص دوستوں کی لگی ہے دعا بہت
تھوڑا سا آج ہم بھی چلیں گے ہوا کے ساتھ
بدلی ہوئی ہے آج یہاں کی ہوا بہت
شاید کسی نے آہ بھری انتظار میں
لفظوں میں کہتے سنتے ہو سینے لگ کے بھی
ہے اپنے درمیان ابھی فاصلہ بہت
مدن پال
No comments:
Post a Comment