Monday, 19 December 2016

نہ بام و در نہ کوئی سائبان چھوڑ گئے

قطعہ

نہ بام و در نہ کوئی سائبان چھوڑ گئے
مِرے بزرگ کھلا آسمان چھوڑ گئے
وہ جس کو پڑھتا نہیں کوئی بولتے سب ہیں
جناب میرؔ بھی کیسی زبان چھوڑ گئے

انور جلال پوری

No comments:

Post a Comment