Thursday, 22 December 2016

تمہیں احساس ہی کب ہے

محبت میں کمی

تمہیں احساس ہی کب ہے
کہ جب منظر بدل جائے
تو کتنا درد ہوتا ہے
یہ آنکھیں سرخ رہتی ہیں
یہ چہرہ زرد ہوتا ہے
ہمیں بھی سانس لینا ہے
بسر ہے زندگی کرنی
مجھے بھی تم بتاؤ ناں
محبت میں کمی کرنی

کاشف کمال

No comments:

Post a Comment