Wednesday, 9 September 2020

نثری نظم

نثری نظم

بادل اکثر سورج کا 
محاصرہ کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں
لیکن وہ کبھی زیادہ دیر تک
سورج کو قید میں نہیں رکھ پاتے
کیونکہ ہوا اس جنگ میں 
غیر جانبدار نہیں رہتی

راشد مراد

No comments:

Post a Comment