Monday, 4 January 2021

اللہ سائیاں دکھ کی بھٹی میں جلتے دل کو

 اللہ سائیاں

دُکھ کی بھٹی میں جلتے دل کو

اور روح کو نچوڑتی وحشت کو مری نیلگوں رگوں سے نکال پھینک

اللہ سائیاں

مِری متروک زمیں پر 

رحم کی پھوار برسا

راکھ بیاباں میں ہریالی اُگا

اللہ سائیاں

لا تحزن إن الله معنا" ہے مِرا ایماں"


ماہم ارشد

No comments:

Post a Comment