رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اے وادئ خشک و سبز پربت
تُو اپنی خوشبو سے ڈر رہی ہے
تِرے صحیفہ نما بدن پر
پہ کیسی آیت اتر رہی ہے
سکوتِ زنداں کی پتلیوں پر
نگاہِ تیرہ نظر کا دکھ ہے
ہر ایک روزن سے آتا جاتا
اُدھر کا دکھ ہے، اِدھر کا دکھ ہے
عاطف توقیر
No comments:
Post a Comment