Wednesday, 3 March 2021

سنا ہے اے حسیں زادی بڑی بے باک ہو تم

 جھجھک 


سنا ہے، اے حسیں زادی

بڑی بے باک ہو تم تو

مجھے یہ لوگ کہتے ہیں 

فقط اک تم ہی پاگل ہو

اسے چھُونے سے ڈرتے ہو 


عبداللہ ضریم 

No comments:

Post a Comment