Sunday, 18 April 2021

میں جو کرنا چاہتی تھی وہ کر گزری

فتح


میں جو کرنا چاہتی تھی وہ کر گزری

تم جو کرنا چاہتے تھے، وہ کر نہیں پائے

میں عرش کو چُھونا چاہتی تھی

سو میں نے چُھو کے دیکھ لیا

تم ساری زمیں پہ اپنا قبضہ چاہتے تھے

تمہارے حوالے کی میں نے بھی اپنی زمیں


غزالہ تبسم خاکوانی

No comments:

Post a Comment