Tuesday, 20 April 2021

میں زینہ زینہ تمہاری چاہت کی منزلوں کو عبور کر کے

 میں زینہ زینہ

تمہاری چاہت کی منزلوں کو عبور کر کے

بلندیوں کی حدوں کو پہنچی

تو میں نے جانا

کہ اس سفر میں

جو ہمسفر تھا

سوا وہ سائے کے کچھ نہیں تھا


سارہ خان

No comments:

Post a Comment