Monday, 24 May 2021

کلمہ جس کا پڑھتے ہو بغض ان سے رکھتے ہو

عارفانہ کلام حمد نعت منقبت


 کلمہ جس کا پڑھتے ہو

بغض ان سے رکھتے ہو

بھیک کے بھی طالب ہو

دم بھی اُن کا بھرتے ہو

ان کے دشمنوں سے تم راہ و رسم رکھتے ہو

دعوئ محبت ہے، دشمنی بھی کرتے ہو

کیسے اُمتی ہو تم؟ شرم بھی نہیں آتی


سبط جعفر

No comments:

Post a Comment