رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اطلسی زمین کا ہر کونہ خوبصورت ہے
مگر میرے لیے نہیں
کیونکہ تمہاری کمی
صرف تمہارے ہونے سے پوری ہو سکتی ہے
کوئی دوسرا اس کا ہم عصر نہیں ہو سکتا
طوبیٰ منہاس
No comments:
Post a Comment