Monday, 11 April 2022

کوئی پوچھے جو کیسے ہو

 آج کل

ایسی بے خبری

اپنے آپ سے

رہتی ہے

کوئی پوچھے جو

کیسے ہو؟

خود سے پوچھنا پڑتا ہے


ہمایوں منصور

No comments:

Post a Comment