از طنابِ کہنہ محکم بگیر
اما از دستِ دوست نامرد نگیر
پرانی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لینا
مگر کسی نامرد دوست کا ہاتھ مت تھامنا
بگزار شیر شکار شوی
اما بہ شُغال پناہ مبر
شیر کا لقمہ بن جاؤ
مگر کسی گیدڑ کی پناہ مت لینا
بگزار بہ دریا غرق شوی
اما از پُلِ شکستہ عبور مکن
دریا میں غرق ہو جانا
مگر شکستہ پل مت عبور کرنا
با قطرۂ آب بساز
اما منتِ دریا مکش
ایک قطرہ سے کام چلا لینا
مگر منتِ دریا نہ کرنا
اردو ترجمہ: طاہرہ الطاف
No comments:
Post a Comment